3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780395057
06-02 10:13
Model Name
3d ماڈل استاد کلاس روم
Tags
character
animation
stylized
Prompt
آج استاد نے بچوں کو ایک خوبصورت کہانی سنائی۔ بچے بڑے غور سے سنتے رہے اور ہر منظر کو اپنے ذہن میں تصور کرتے رہے۔ ایک بچی نے خوشی سے ہاتھ اٹھایا اور کہا، ‘مجھے یہ کہانی بہت اچھی لگی۔’ ایک بچے نے سوال کیا، ‘چڑیاں بار بار ہمت کیسے نہیں ہاریں؟’ استاد نے مسکراتے ہوئے سمجھایا کہ کامیابی ہمت، دوستی اور مسلسل محنت سے ملتی ہے۔ بچوں نے سیکھا کہ ایک دوسرے کی مدد کرنا اور کبھی ہمت نہ ہارنا زندگی کے اہم سبق ہیں۔ آخر میں سب بچوں نے تالیاں بجائیں اور عہد کیا کہ وہ بھی محنت اور اچھے اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!