
بچوں کے 3d ماڈل کردار
charactercharacter game assetcharacter game asset stylizedcharacter stylizedgame assetgame asset stylizedstylized
Prompt
آج بچوں کے آنے کا دن ہے اور بچے 12 بجے سے 4 بجے تک واپس آتے ہیں جبکہ وارڈن صاحبان اور سٹاف کی حاضری کا وقت 9 بجے صبح ہے تاکہ کچن ہاسٹل کمرے وغیرہ میں کمی ہو تو پورا کیا جاسکے اور بچوں کو بروقت وصول کیا جائے. لیکن افسوس کہ 1 بجے تک کوئی ایک وارڈن موجود نہیں 1:15 بجے اسلام صاحب تشریف لائے. باقی موبائل-فون بھی کوئی وصول نہیں کر رہا. اپنا اپنا جواب میرے ذاتی نمبر پر درج کیجئے کہ آپ کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے. جزاک اللہ خیرا محمد نعیم اللہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پرورش آرگنائزیشن
4K·PBR·v3.1-20260211
Related Models









