3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
3D Creation Made Simple
Text & Image to 3D Model in seconds
One-Click Texturing & Smart Detail Editing
Free Credits Monthly
Start Free
Anonymous1769844652
01-31 07:36
Model Name
3d ہیمبرگر ماڈل
Tags
food
rendering
realistic
Input
Prompt
اردو زبان میں 3D کارٹون اینیمیٹڈ ویڈیو بنائیں (مدت تقریباً 5 منٹ)۔ کہانی: چوٹو نامی ننھا خرگوش، ایک جادوئی جنگل، جادوئی پری، روتا ہوا ننھا شیر، دوستی اور مدد کی کہانی۔ منظر 1: خوبصورت گاؤں، رنگین گھر، پرندے، کھیت، خوشگوار ماحول، چوٹو خرگوش کھیل رہا ہو۔ منظر 2: جادوئی جنگل، چمکتے درخت، باتیں کرتے پرندے، روشنی کے ذرات، اڑتی ہوئی پری، جادوئی ماحول۔ منظر 3: ننھا شیر رو رہا ہو، چوٹو ہمدردی دکھا رہا ہو، جذباتی منظر۔ منظر 4: سفر کا منظر، اونچے درخت، اندھیرا راستہ، دوست جانور مدد کر رہے ہوں، دوستی اور اتحاد۔ منظر 5: شیرنی اور بچے کی ملاقات، خوشی، جذباتی لمحات، پری چوٹو کو چمکتا ہوا ستارہ دے۔ منظر 6: واپسی گاؤں، خوشی کا ماحول، اخلاقی پیغام کے ساتھ اختتام۔ انداز: 3D کارٹون، ڈزنی / پکسر اسٹائل، اردو زبان وائس اوور، بچوں کے لیے محفوظ مواد، نرم رنگ، سینماٹک روشنی، اسمووتھ اینیمیشن، ہائی کوالٹی، ورٹیکل 9:16 یا ہوریزونٹل 16:9
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!