View Plans
خاندانی گروپ 3d ماڈل: اسد پینتیس سال کا ایک سمجھدار اور محبت کرنے والا انسان تھا۔ وہ اپنی بیوی گلزریں | Tripo AI

خاندانی گروپ 3d ماڈل

Prompt

اسد پینتیس سال کا ایک سمجھدار اور محبت کرنے والا انسان تھا۔ وہ اپنی بیوی گلزریں اور ساڑھے تین سالہ بیٹی میتھلڈا جین کے ساتھ ایک پرسکون زندگی گزار رہا تھا۔ ان کا گھر ہنسی، محبت اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے بھرا رہتا تھا۔ گلزریں کی بڑی بہن جوزفین ساتھ والے گھر میں رہتی تھی۔ جوزفین کے شوہر ناصر کو اسد اور گلزریں پیار سے “بھائی” اور “بھاجی” کہتے تھے۔ دونوں گھروں کے دروازے تو الگ تھے مگر دل ایک ہی صحن میں دھڑکتے تھے۔ جوزفین اور ناصر کے تین بچے تھے۔ سب سے بڑا بیٹا میکا اٹھارہ سال کا، ذمہ دار اور ہنس مکھ نوجوان تھا۔ اس سے چھوٹی بیٹی میکل نرم دل اور تخلیقی طبیعت کی مالک تھی، جبکہ سب سے چھوٹی میرب سولہ سال کی شوخ اور ذہین لڑکی تھی۔ فیملی بلاگ کی شروعات ایک شام چائے پر سب اکٹھے بیٹھے تھے کہ اسد نے مسکراتے ہوئے کہا: “کیوں نہ ہم اپنی فیملی کا ایک بلاگ بنائیں؟ جس میں ہم اپنی روزمرہ زندگی، پکوان، مزاحیہ واقعات اور بچوں کی کامیابیاں شیئر کریں!” میکا نے فوراً موبائل اٹھایا اور بولا، “چاچو! میں ویب سائٹ بنا دیتا ہوں۔” میکل نے کہا، “میں اس کا لوگو ڈیزائن کروں گی!” میرب بولی، “اور میں ویڈیوز ایڈٹ کیا کروں گی!” گلزریں نے خوش

4K·PBR·v3.1-20260211

Related Models
3d model: chibi anime figurine with eyepatch black coat brown hair white feat3d model: animated cat character wearing turquoise headband white fur purple e3d model: wizard character in a long green robe with white beard leather boots3d model: hello slippers but not sharks a puffer fish3d model: cartoon style medieval building with stone base timber frame yellow3d model: anime girl singing with microphone white dress brown hair blue acce3d model: sitting cartoon character figurine with black hoodie grey pants sung3d model: mma fighter with tattoos inside a cage raised fist muscular torso an3d model: woman character holding a green frog prop in a dimly lit fantasy hallw3d model: pink book character with light blue cover and friendly face