3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1781019129
06-09 16:15
Model Name
آتش فشاں منظر 3d ماڈل
Tags
nature & environment
rendering
realistic
Prompt
اسلام آباد کی ایک پرسکون صبح — اچانک مارگلہ کی پہاڑیوں سے زمین لرزنے لگتی ہے۔ ایک نوجوان سائنسدان ڈاکٹر زارا اپنے آلات پر خطرناک ریڈنگ دیکھتی ہے — پہاڑ کے اندر ایک نامعلوم آتش فشاں جاگ رہا ہے۔ لاوا اور راکھ کے بادل آسمان کو ڈھانپ لیتے ہیں۔ پوری شہر میں افراتفری پھیل جاتی ہے۔ ڈاکٹر زارا فوری طور پر حکومت کو الرٹ کرتی ہے اور ایک خاص کیمیائی مادہ آتش فشاں کے مرکز میں داغتی ہے — ایک زوردار دھماکے کے ساتھ آتش فشاں کا منہ بند ہو جاتا ہے، لاوا رک جاتا ہے، اور اسلام آباد بچ جاتا ہے۔ آسمان صاف ہوتا ہے — شہر محفوظ ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!