
کوا 3d ماڈل
corujacreatures animalscreatures animals realisticcreatures animals renderingcreatures animals rendering realisticrealisticrenderingrendering realisticun craneo
Prompt
ایک جنگل میں ایک کالا کوا رہتا تھا جو بہت لالچی تھا۔ ایک دن اسے ایک روٹی کا ٹکڑا ملا۔ وہ خوشی خوشی اُڑنے لگا، مگر راستے میں اس کی نظر ایک چمکتے ہوئے سونے جیسے ٹکڑے پر پڑی۔ لالچ میں آ کر اس نے سوچا کہ اگر یہ بھی مل جائے تو مزہ آ جائے۔ جونہی اس نے سونا اٹھانے کی کوشش کی، روٹی اس کی چونچ سے گر گئی اور نیچے ندی میں بہہ گئی۔ سونا بھی اصلی نہ تھا، صرف چمکتا ہوا پتھر نکلا۔ کوا خالی ہاتھ رہ گیا اور اپنی لالچ پر بہت پچھتایا۔
4K·v2.5-20250123
Related Models









