3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780436749
06-02 21:46
Model Name
دیہی خاندان 3d ماڈل
Tags
character
animation
cartoon
Prompt
ایک دفعہ کاذکر ہے، کہ ایک نہایت محنتی کسان جس کا نام رحیم تھا ، ایک ذرعی گاؤں میں رہتا تھا جو کہ پاکستان کے ذرخیز صوبہ پنجاب میں واقع تھا۔رحیم کے چار بیٹے تھے۔ انکے نام تھے اکبر، اصغر، ناصر اور بابر جو کہ چارو ں میں سب سے چھوٹا تھا۔ یہ چاروں بھائی دوسرے سب ان بچوّں سےبہت مختلف تھے جو کہ قریبی دیہی علاقوں میں ر ہتے تھے ، کیوں کہ یہ چاروں اپنا زیادہ تروقت کھیلنے اور شرارتیں کرنے میں گزارتے تھے۔ جب ہمسائے میں رہنے والے لوگ ان بھائیوں کی شرارتوں سے تنگ آ جاتے تو وہ رحیم سے ان کی شکایت کرتے،تب وہ سب شرارتی بھائی بھولے بھالے بن جاتے اور وعدے پر قائم رہنے کا ارادہ کئے بغیر ہمسایوں سے معافی بھی مانگ لیتے۔ گاؤں میں ایک پرائمری سکول تھا۔ رحیم نے اپنے چاروں بیٹوں کو وہاں اس امید میں داخل کرا دیا کہ ان کے اندر کوئی نظم و ضبط قائم ہوگا۔ مگریہ سب بھائی روزانہ سکول بہت دیر سے جاتے۔ اور استاد خواہ کتنی دفعہ ڈانٹ ڈپٹ کرتے ،مگر وہ اپنے طور طریقے نہ بدلتے۔ رحیم بہت ہی رحم دل انسان تھااور اس نے کبھی اپنے بیٹوں کے ساتھ سخت کلامی نہیں کی ، بلکہ وہ ان کے پاس بیٹھ جاتا اور ان کو دلائل دے کر سمج
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!