3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
Anonymous1779024780
05-17 14:31
Model Name
3d ماڈل کارٹون لڑکا
Tags
animation
animation stylized
character
character animation
character animation stylized
character stylized
stylized
un bardo
Prompt
ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک غریب لڑکا تھا جس کا نام کالق تھا۔ وہ روز جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر شہر بیچنے جاتا تھا۔ ایک دن اسے راستے میں ایک زخمی چڑیا ملی۔ کالق نے اپنی کمائی سے اس کے لیے پانی اور دانہ خریدا۔ چند دن بعد چڑیا ٹھیک ہوگئی اور اُڑ گئی۔ اگلے دن کالق کو جنگل میں ایک پرانی صندوق ملی، جس میں سونے کے سکے تھے۔ اُس پر لکھا تھا: “جو دوسروں پر رحم کرتا ہے، اللہ اُس پر رحمت کرتا ہے۔” کالق نے وہ دولت غریبوں میں بانٹ دی، اور پورے گاؤں میں اُس کی عزت ہونے لگی۔ اسی لیے کہتے ہیں: “نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!