3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780292338
06-01 05:41
Model Name
سمندری شارک 3d ماڈل
Tags
creatures & animals
game asset
cartoon
Prompt
ایک دن بیبی شارک اپنے دوستوں کو ڈھونڈنے نکلا۔ راستے میں اسے ممی شارک ملی۔ ممی شارک نے کہا، “آؤ بیبی شارک، میرے ساتھ ڈانس کرو!” دونوں خوشی سے ناچنے لگے۔ پھر ڈیڈی شارک آئے۔ انہوں نے بھی موسیقی سنی اور ڈانس میں شامل ہوگئے۔ تھوڑی دیر بعد گرینڈما شارک اور گرینڈپا شارک بھی آگئے۔ اب پورا شارک خاندان سمندر کے نیلے پانی میں گانا گا رہا تھا اور مزے سے ڈانس کر رہا تھا۔ اچانک ان کے دوست ڈولفن، آکٹوپس اور کچھ رنگ برنگی مچھلیاں بھ ی آگئیں۔ سب نے مل کر ایک بڑا ڈانس پارٹی شروع کر دی۔ آخر میں بیبی شارک نے کہا: “جب ہم سب مل کر کھیلتے اور ناچتے ہیں تو سب سے زیادہ مزہ آتا ہے!
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!