3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
Anonymous1773688738
03-17 20:36
Model Name
rabbit and fox 3d model
Tags
animal companions
cartoon
creatures animals
creatures animals cartoon
creatures animals game asset
creatures animals game asset cartoon
de conejo
egret
game asset
game asset cartoon
rabbit ear
smico
weasel
Prompt
ایک دن جنگل کے کنارے ایک ننھا خرگوش رہتا تھا جس کا نام چنچن تھا۔ وہ بہت ڈرپوک مگر دل کا صاف تھا۔ ایک دن اس کی ملاقات ایک بلی سے ہوئی جس کا نام مانو تھا۔ شروع میں خرگوش ڈر گیا، کیونکہ اسے لگا بلی اسے کھا جائے گی، لیکن مانو نے مسکرا کر کہا، “میں تمہاری دوست بننا چاہتی ہوں، دشمن نہیں۔” آہستہ آہستہ دونوں میں دوستی ہو گئی۔ وہ روز اکٹھے کھیلتے، دوڑ لگاتے اور درختوں کے نیچے بیٹھ کر باتیں کرتے۔ ایک دن جنگل میں ایک لومڑی آ گئی جو چنچن کو پکڑنا چاہتی تھی۔ خرگوش ڈر کر بھاگا مگر لومڑی تیز تھی۔ تب مانو نے ہمت دکھائی اور زور زور سے شور مچایا، جس سے شکاری کتے آ گئے اور لومڑی بھاگ گئی۔ چنچن نے مانو کا شکریہ ادا کیا اور کہا، “تم سچی دوست ہو، تم نے میری جان بچائی!” مانو نے مسکرا کر کہا، “دوستی کا مطلب ہی ایک دوسرے کی مدد کرنا ہوتا ہے۔” اس دن کے بعد دونوں کی دوستی اور بھی مضبوط ہو گئی، اور وہ ہمیشہ خوشی خوشی ساتھ رہنے لگے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!