3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779520189
05-24 10:00
Model Name
3d پائن ایپل ماڈل
Tags
props
game asset
stylized
Prompt
ایک دن گرمی بہت زیادہ تھی۔ سورج آگ برسا رہا تھا اور سب لوگ پسینے میں بھیگ رہے تھے۔ تبھی ٹھنڈے ٹھنڈے پھلوں کی ٹوکری سے ایک آواز آئی: “ارے مجھے کھاؤ نا! 😄” سب نے حیران ہو کر دیکھا تو وہ pineapple تھا۔ انناس ہنستے ہوئے بولا: “میں رسیلا بھی ہوں، میٹھا بھی، اور گرمی میں تمہیں تازگی بھی دوں گا 🍹☀️ اگر گرمی سے پریشان ہو تو میرا جوس پی لو، دل بھی خوش اور جسم بھی ٹھنڈا!” ایک لڑکے نے فوراً انناس کا ٹھنڈا جوس پیا۔ پیتے ہی وہ خوش ہو کر بولا: “واہ! اب تو ساری گرمی ہی بھاگ گئی 😍” انناس مسکرا کر بولا: “دیکھا! میں صرف پھل نہیں، گرمیوں کا سپر ہیرو ہوں 🍍🦸”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!