
سفید کبوتر 3d ماڈل
bird inspiredbirds chirpingchickscreatures animalscreatures animals realisticcreatures animals renderingcreatures animals rendering realisticflightless birdrealisticrenderingrendering realisticun craneowading bird
Prompt
ایک سفید کبوتر کے بارے میں۔ آواز میں آغاز ہو: ‘ایک دن کی بات ہے…’ کبوتر ایک خوبصورت گاؤں میں اُڑتا ہے۔ اچانک آسمان پر طوفان چھا جاتا ہے، تیز بارش اور ہوا چلتی ہے۔ دوسرے پرندے خوف سے اُڑ جاتے ہیں، مگر یہ کبوتر تھکن کے باوجود اپنے گھونسلے کی طرف واپس جاتا ہے۔ آخرکار وہ اپنے گھونسلے تک پہنچتا ہے، جہاں اس کے ننھے بچے اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ اس منظر کو سینیمیٹک روشنی، جذباتی موڈ، نرم پس منظر موسیقی کے ساتھ، حقیقت کے قریب، 4K معیار میں دکھائیں۔”
2K·PBR·v3.0-20250812
Related Models









