3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780853039
06-07 17:26
Model Name
3d ماڈل گاؤں کا گھر
Tags
architecture
game asset
clay
Prompt
ایک غریب لڑکا تھا جس کا نام کریم تھا۔ وہ روز مزدوری کرتا اور ایک چھوٹے سے کچے گھر میں رہتا تھا۔ بارش آتی تو گھر کی چھت ٹپکنے لگتی۔ کریم نے ہمت نہیں ہاری۔ وہ ہر روز تھوڑے تھوڑے پیسے بچاتا رہا۔ کئی مہینوں کی محنت کے بعد اس نے اپنے لیے ایک مضبوط اور خوبصورت گھر بنا لیا۔ گاؤں والے حیران تھے۔ کریم مسکرا کر بولا: “محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، بس صبر کرنا پڑتا ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!