3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
Anonymous1777115422
05-06 10:33
Model Name
طلبہ کلاس روم 3d ماڈل
Tags
cartoon
character
character cartoon
character game asset
character game asset cartoon
game asset
game asset cartoon
students
two students
Prompt
ایک محنتی لڑکا تھا جو روزانہ وقت پر اسکول آتا۔ اس کی کلاس میں عائشہ نام کی لڑکی بھی تھی جو پڑھائی میں بہت تیز تھی۔ شروع میں دونوں ایک دوسرے سے کم بات کرتے تھے، لیکن ایک دن استاد نے انہیں ایک ہی گروپ میں پروجیکٹ دے دیا۔ کام کرتے کرتے ان میں دوستی ہوگئی۔ علی نے عائشہ سے محنت کرنا سیکھا اور عائشہ نے علی سے ہمت نہ ہارنا۔ جب نتیجہ آیا تو دونوں نے اچھے نمبر حاصل کیے۔ انہیں احساس ہوا کہ سچی دوستی انسان کو آگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!