
3d کارٹون بادی دار منظر
cartooncharactercharacter cartooncharacter renderingcharacter rendering cartoonelderly grandmotherrenderingrendering cartoon
Prompt
ایک پیارا اور رنگین کارٹون منظر جس میں ایک بوڑھی دادی اماں دریا کے کنارے اپنی سفید بکری کے ساتھ کھڑی ہیں۔ دادی اماں نے روایتی دیہاتی لباس اور سر پر دوپٹہ اوڑھا ہوا ہے۔ وہ مسکرا رہی ہیں اور بکری کی رسی ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے۔ دریا کا نیلا صاف پانی بہہ رہا ہے اور اس میں سورج کی ہلکی سنہری روشنی چمک رہی ہے۔ اردگرد ہرے بھرے درخت، نرم گھاس اور ہلکے بادل نظر آ رہے ہیں۔ روشن رنگ، سادہ اور خوبصورت کارٹون ڈرائنگ، نرم شیڈنگ، بچوں کی کہانیوں کی کتاب جیسا انداز، ہائی کوالٹی۔
4K·PBR·v3.0-20250812
Related Models









