3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
muhammad.ayan0786546787
03-01 04:44
Model Name
بچہ کتاب پڑھتا 3d ماڈل
Tags
cartoon
character
character cartoon
character game asset
character game asset cartoon
game asset
game asset cartoon
reading book
Prompt
ایک چھوٹا بچہ تھا جس کا نام علی تھا۔ علی بہت ذہین تھا اور اسے پڑھائی سے بے پناہ محبت تھی۔ وہ دن رات کتابوں میں جڑا رہتا۔ صبح سویرے اٹھ کر پڑھائی شروع کر دیتا، سکول میں سب سے آگے بیٹھتا اور ٹیچر کی ہر بات غور سے سنتا۔ گھر آ کر کھانا کھاتے ہوئے بھی کتاب ہاتھ میں رہتی۔ رات کو دیر تک لائٹ جلائے مطالعہ کرتا۔ ماں کہتی، "بیٹا! تھوڑا آرام کر لو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔" علی مسکرا کر جواب دیتا، "امی جان! علم حاصل کرنے میں آرام نہیں ہوتا۔" ایک دن سکول میں بڑا امتحان تھا۔ علی نے دن رات محنت کی۔ نتیجہ آیا تو علی اول آیا! پورے سکول میں اس کی تعریف ہوئی۔ علی نے سب کو بتایا: "دن رات پڑھنے سے ہی کامیابی ملتی ہے۔ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔" آج بھی علی دن رات پڑھتا ہے اور اپنا خواب پورا کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!