
سبزیاں 3d ماڈل
cartoonfoodfood cartoonfood game assetfood game asset cartoongame assetgame asset cartoonpeppersvegetablevegetable characters
Prompt
ایک چھوٹے سے گاؤں میں آلو اور بھنڈی ایک ہی ٹوکری میں رہتے تھے۔ آلو نرم دل اور سادہ سا تھا، جبکہ بھنڈی تھوڑی نازک مزاج اور حساس تھی۔ دونوں کی دوستی بڑی گہری تھی۔ ہر صبح جب سبزیاں منڈی لے جائی جاتیں، آلو ہمیشہ بھنڈی کو ہنسانے کی کوشش کرتا۔ "دیکھنا، ایک دن ہم کسی اچھے گھر جائیں گے جہاں ہمیں محبت سے پکایا جائے گا،" آلو مسکراتے ہوئے کہتا۔ بھنڈی ہلکی سی اداس آواز میں بولتی، "ہاں، لیکن مجھے ڈر لگتا ہے… کہیں ہمیں الگ نہ کر دیا جائے۔" دن گزرتے گئے، اور ایک دن وہی ہوا جس کا بھنڈی کو ڈر تھا۔ ایک عورت آئی اور اس نے صرف بھنڈی خرید لی۔ آلو ٹوکری میں ہی رہ گیا۔ جاتے جاتے بھنڈی کی آنکھوں میں آنسو تھے
4K·PBR·v3.1-20260211
Related Models









