3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780560090
06-04 08:04
Model Name
ماں بیٹے کا 3d ماڈل
Tags
character
animation
stylized
Prompt
ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک غریب ماں اپنے بیٹے علی کے ساتھ رہتی تھی۔ ماں دن رات محنت کرتی تاکہ علی پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بن سکے۔ علی بڑا ہوا تو شہر چلا گیا۔ شروع میں وہ اپنی ماں کو فون کرتا تھا، لیکن آہستہ آہستہ وہ مصروف ہو گیا اور ماں کو بھولنے لگا۔ گاؤں میں ماں ہر روز دروازے پر بیٹھ کر بیٹے کا انتظار کرتی۔ وہ دعا کرتی، "یا اللہ! میرے بیٹے کو کامیاب کر اور اسے میرے پاس واپس لے آ۔" ایک دن شہر میں علی کی گاڑی کا شدید حادثہ ہو گیا۔ خوش قسمتی سے وہ بچ گیا، لیکن اسے احساس ہوا کہ زندگی کتنی مختصر ہے۔ ہسپتال میں لیٹے لیٹے اسے اپنی ماں کی یاد آنے لگی۔ اسی رات اس نے خواب میں دیکھا کہ اس کی ماں تنہا بیٹھی رو رہی ہے۔ علی گھبرا کر اٹھا اور فوراً گاؤں جانے کا فیصلہ کیا۔ اگلے دن وہ اپنی ماں کے گھر پہنچا۔ دروازہ کھلا تو ماں کمزور ہو چکی تھی، لیکن بیٹے کو دیکھتے ہی اس کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔ علی ماں کے قدموں میں گر گیا اور بولا، "ماں! مجھے معاف کر دو۔ میں کامیابی کے پیچھے بھاگتا رہا اور آپ کو بھول گیا۔" ماں نے اسے گلے لگا لیا اور کہا، "بیٹا، ماں کبھی ناراض نہیں ہوتی۔" علی نے فیصلہ کیا کہ اب وہ
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!