3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780648602
06-05 08:39
Model Name
3d ماڈل لڑکا
Tags
character
game asset
stylized
Prompt
ایک چھوٹے سے گاؤں میں علی نام کا لڑکا رہتا تھا۔ وہ بہت محنتی تھا مگر اس کے حالات اچھے نہیں تھے۔ روز صبح وہ اپنے باپ کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتا اور شام کو پڑھائی کرتا۔ گاؤں کے لوگ اکثر اس کا مذاق اڑاتے کہ محنت سے کچھ نہیں ہوتا، مگر علی نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ ایک دن اسکول میں ایک مقابلہ ہوا جس میں شہر کے بڑے افسر بھی آئے۔ علی نے اپنی محنت سے اتنی اچھی تقریر کی کہ سب حیران رہ گئے۔ افسر نے اس کی لگن دیکھ کر اسے اسکالرشپ دے دی تاکہ وہ شہر جا کر مزید تعلیم حاصل کر سکے۔ چند سال بعد علی ایک کامیاب افسر بن گیا اور اپنے گاؤں واپس آیا۔ اب وہی لوگ جو اس کا مذاق اڑاتے تھے، اس پر فخر کرتے تھے۔ علی نے ثابت کر دیا کہ اگر انسان سچی محنت کرے تو حالات بدل سکتے ہیں
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!