3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
Anonymous1772685922
03-05 04:50
Model Name
روستر 3d ماڈل
Tags
chicken coop
creatures animals
creatures animals realistic
creatures animals rendering
creatures animals rendering realistic
galinha
realistic
rendering
rendering realistic
Input
Prompt
ایک گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔ اس کے پاس ایک مرغہ تھا۔ وہ مرغہ ہر صبح زور سے بانگ دیتا تھا، جس سے کسان وقت پر جاگ جاتا اور اپنے کھیتوں میں کام کرنے چلا جاتا۔ ایک دن کسان نے سوچا کہ یہ مرغہ میرے بہت کام کا ہے کیونکہ اس کی بانگ سے میں وقت پر اٹھ جاتا ہوں اور میرا کام بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ اس نے مرغے کا اچھی طرح خیال رکھنا شروع کر دیا۔ مرغہ بھی خوش تھا اور ہر روز وقت پر بانگ دیتا تھا۔ اس طرح کسان کی فصل اچھی ہونے لگی اور اس کی زندگی بہتر ہو گئی۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!