3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779006282
05-17 08:34
Model Name
گائے کا 3d ماڈل
Tags
creatures & animals
game asset
cartoon
Prompt
ایک گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔ اس کے پاس ایک پیاری سی گائے تھی۔ کسان اُس گائے سے بہت محبت کرتا تھا کیونکہ وہی اُس کے گھر کا سہارا تھی۔ گائے روزانہ دودھ دیتی اور کسان اُس دودھ کو بیچ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ گائے بہت نرم دل اور سمجھدار تھی۔ جب کسان پریشان ہوتا تو گائے اُس کے قریب آکر کھڑی ہو جاتی، جیسے اُس کا دکھ سمجھ رہی ہو۔ ایک دن کسان بہت بیمار ہو گیا۔ کئی دن تک وہ کام پر نہ جا سکا۔ گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہ بچا۔ کسان کے بچے بھوکے بیٹھے تھے۔ تب گائے نے پہلے سے زیادہ دودھ دینا شروع کر دیا۔ کسان کی بیوی دودھ بیچ کر دوائی اور کھانا لے آئی۔ کچھ دن بعد بارش بہت زیادہ ہوئی۔ رات کے وقت گائے زور زور سے آوازیں نکالنے لگی۔ کسان باہر نکلا تو دیکھا کہ گھر کی دیوار گرنے والی ہے۔ وہ فوراً اپنے بچوں کو باہر لے آیا۔ تھوڑی دیر بعد دیوار گر گئی۔ اس طرح گائے نے پورے خاندان کی جان بچا لی۔ کسان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اُس نے گائے کے گلے کو پیار سے لگایا اور کہا: "تم صرف ایک جانور نہیں، ہمارے خاندان کا حصہ ہو۔" اس دن کے بعد کسان گائے کا پہلے سے بھی زیادہ خیال رکھنے لگا۔ سبق: جو جانوروں سے
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!