3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779217504
05-19 19:14
Model Name
کسان 3d ماڈل
Tags
character
game asset
stylized
Prompt
ایک گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔ وہ بہت محنتی اور ایماندار تھا۔ اس کے کھیت گاؤں سے تھوڑا دور تھے۔ ہر روز وہ صبح سویرے اپنے کھیتوں میں کام کرنے جاتا۔ ایک دن کسان نے دیکھا کہ ایک کبوتر جھاڑی میں زخمی پڑا ہے۔ کسان کو اس پر رحم آیا۔ اس نے کبوتر کو آہستہ سے اٹھایا اور اپنے گھر لے آیا۔ اس نے اس کے زخم پر دوا لگائی اور اسے دانہ پانی دیا۔ چند دنوں میں کبوتر بالکل ٹھیک ہوگیا۔ اب وہ کسان کے گھر کے آس پاس اڑتا رہتا تھا۔ کسان بھی اس سے بہت محبت کرنے لگا۔ ایک دن کسان اپنے کھیت میں سو رہا تھا۔ اچانک ایک سانپ اس کے قریب آگیا۔ کبوتر نے سانپ کو دیکھا تو زور زور سے پھڑپھڑانے لگا اور کسان کے اوپر منڈلانے لگا۔ کسان کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے فوراً سانپ کو دیکھا اور اپنی جان بچالی۔ کسان سمجھ گیا کہ کبوتر نے اس کی جان بچائی ہے۔ وہ بہت خوش ہوا اور بولا: "نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔" اس کہانی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!