3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
shassan00092
11-04 14:33
Model Name
انسان اور بندر 3d ماڈل
Tags
agar aap
creatures animals
creatures animals game asset
creatures animals game asset stylized
creatures animals stylized
game asset
game asset stylized
stylized
Prompt
ایک گاؤں میں ایک محنتی کسان رہتا تھا۔ وہ روز صبح سویرے اپنی کھیتوں میں جاتا اور شام تک کام کرتا۔ ایک دن جب وہ درخت کے نیچے بیٹھ کر آرام کر رہا تھا تو ایک بندر وہاں آ گیا۔ بندر نے دیکھا کہ کسان روٹی کھا رہا ہے، تو وہ بھی بھوکا منہ بنائے کسان کے قریب آیا۔ کسان نے مسکرا کر کہا، “لے بھائی، تو بھی کھا لے، بھوک سب کو لگتی ہے۔” اور اُس نے بندر کو آدھی روٹی دے دی۔ بندر نے خوش ہو کر وہ روٹی کھائی اور اگلے دن پھر آ گیا۔ اب وہ روز آتا، کسان سے کچھ نہ کچھ لے جاتا، اور کبھی کبھی درخت سے آم توڑ کر کسان کو بھی دیتا۔ یوں دونوں کی دوستی ہو گئی۔ ایک دن گاؤں میں چور آ گئے۔ رات کے وقت وہ کسان کے کھیت سے اناج چرانے لگے۔ بندر نے یہ دیکھا تو فوراً درخت سے چھلانگ لگا کر شور مچا دیا۔ کسان جاگا، لوگوں کو بلایا، اور چور پکڑے گئے۔ اگلے دن کسان نے بندر کو گلے لگا کر کہا، “تو تو میرا سچا دوست نکلا!” بندر مسکرا کر بولا، “دوستی وہی اچھی جو مشکل وقت میں کام آئے۔”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!