3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780664833
06-05 13:11
Model Name
حویلی 3d ماڈل
Tags
architecture
game asset
stylized
Prompt
ایک گاؤں میں ایک پرانی حویلی تھی۔ لوگ کہتے تھے کہ وہاں رات کو عجیب آوازیں آتی ہیں۔ کوئی بھی اس کے قریب نہیں جاتا تھا۔ ایک رات علی نے سچ جاننے کا فیصلہ کیا۔ وہ ٹارچ لے کر حویلی کے اندر گیا۔ اندر بہت اندھیرا تھا۔ اچانک اوپر سے قدموں کی آواز آئی۔ ٹھک… ٹھک… ٹھک… علی ڈرتے ڈرتے اوپر گیا تو ایک بوڑھا آدمی کرسی پر بیٹھا تھا۔ علی نے پوچھا، “آپ کون ہیں؟” بوڑھا آدمی مسکرایا اور بولا، “میں اس حویلی کا رکھوالا ہوں۔ لوگ ڈر کی وجہ سے یہاں آتے نہیں، ورنہ یہاں کوئی بھوت نہیں۔” پھر اس نے علی کو ایک خفیہ کمرہ دکھایا جہاں پرانا خزانہ رکھا تھا۔ اگلے دن پورا گاؤں حیران تھا، کیونکہ جس حویلی سے سب ڈرتے تھے، وہاں صرف ایک راز چھپا ہوا تھا۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!