3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779606822
05-27 06:21
Model Name
شیر و لکڑہارا 3d ماڈل
Tags
creatures & animals
animation
stylized
Prompt
ایک گھنے جنگل کے کنارے ایک غریب لکڑہارا رہتا تھا۔ وہ روزانہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر اپنے گھر کا خرچ چلاتا تھا۔ ایک دن وہ لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ اچانک اسے ایک شیر کی درد بھری آواز سنائی دی۔ پہلے تو وہ ڈر گیا، مگر پھر ہمت کرکے قریب گیا۔ اس نے دیکھا کہ شیر کے پنجے میں بڑا کانٹا پھنسا ہوا تھا۔ لکڑہارے نے احتیاط سے کانٹا نکالا۔ شیر کو آرام ملا تو وہ خاموشی سے لکڑہارے کے پاس بیٹھ گیا۔ لکڑہارا سمجھ گیا کہ شیر اب اسے نقصان نہیں پہنچائے گا۔ اس دن کے بعد شیر اکثر اس کے قریب آتا اور اس کی حفاظت کرتا۔ کچھ عرصے بعد شکاری جنگل میں آئے، مگر شیر کی موجودگی کی وجہ سے وہ لکڑہارے کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ لکڑہارا بہت خوش ہوا اور سمجھ گیا کہ نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ سبق: جو دوسروں کے ساتھ بھلائی کرتا ہے، اسے بھی بھلائی ملتی
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!