3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1782747529
06-29 15:39
Model Name
3d ماڈل پوسٹر
Tags
props
rendering
stylized
Prompt
*"بچے ہمارے پاس قوم کی امانت ہیں" — مگر امانت دار کہاں ہیں؟* *ایک تحریر جو ہر ناظم کو رلا دے، ہر ذمہ دار کو تڑپا دے* ━━━━━━━━━━━━━━━ "بچے ہمارے پاس قوم کی امانت ہیں"... یہ جملہ ناظم صاحب کی زبان پر تسبیح کے دانوں کی طرح جاری رہتا ہے۔ جب کوئی استاد چھٹی مانگے تو یہی جملہ۔ جب مدرس کا تبادلہ کرنا ہو تو یہی جملہ۔ جب چندہ مانگنا ہو تو یہی جملہ۔ جب کسی کی شکایت آئے تو بھی یہی جملہ۔ مگر ٹھہریے... ذرا دل تھام کر سوچیے۔ ━━━━━━━━━━━━━━━ رات کے 2 بجے ہیں۔ مدرسے کا چھوٹا یتیم بچہ بخار میں تڑپ رہا ہے۔ مدرس دوائی لینے بھاگتا ہے۔ واپس آتا ہے تو دیکھتا ہے بچہ "امی امی" پکار رہا ہے۔ مدرس اس کا سر گود میں رکھ کر ساری رات جاگتا ہے۔ صبح فجر کے بعد ناظم صاحب تشریف لاتے ہیں۔ آتے ہی پہلا سوال: "کل شام آپ کلاس سے 5 منٹ پہلے کیوں نکلے تھے؟ بچے قوم کی امانت ہیں!" فرشتے آسمان پر یہ منظر دیکھ کر رو پڑے ہوں گے۔ جس نے ساری رات امانت کی رکھوالی کی، اسے ڈانٹ پڑ رہی ہے۔ اور جس نے امانت کے نام پر صرف تقریر کی، وہ منصف بنا بیٹھا ہے۔ ━━━━━━━━━━━━━━━ *مدرس کی تنخواہ صرف کاغذ کا ٹکڑا ن
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!