View Plans
لپ ٹاپ پر مرد 3d ماڈل: تحصیل دوسلی: 2026 میں بھی موبائل نیٹ ورک سے محروم — یہ خاموش ظلم کب تک؟ یہ انتہا | Tripo AI

لپ ٹاپ پر مرد 3d ماڈل

Prompt

تحصیل دوسلی: 2026 میں بھی موبائل نیٹ ورک سے محروم — یہ خاموش ظلم کب تک؟ یہ انتہائی افسوس اور شرم کا مقام ہے کہ سال 2026 میں بھی تحصیل دوسلی کے عوام موبائل نیٹ ورک جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ نہ موبائل کال ممکن ہے، نہ انٹرنیٹ دستیاب، اور نہ ہی کسی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رابطہ ہو سکتا ہے۔ یہ صرف ایک تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ عوام کی زندگی، سلامتی اور مستقبل سے جڑا سنگین مسئلہ ہے۔ سوال یہ نہیں کہ موبائل کمپنیاں ناکام کیوں ہیں، اصل سوال یہ ہے کہ: ہمارے منتخب نمائندے کہاں ہیں؟ وہ MPA اور MNA جو الیکشن کے دنوں میں وعدوں کے انبار لگاتے ہیں، آج تحصیل دوسلی کے نام پر خاموش کیوں ہیں؟ PTA، USF اور موبائل کمپنیوں کی ذمہ داریاں اپنی جگہ، لیکن عوامی حقوق کا تحفظ کرنا منتخب نمائندوں کا بنیادی فرض ہے۔ اگر دوسلی کے عوام کو نیٹ ورک نہیں ملتا تو کیا ہم پاکستانی نہیں؟ کیا ہمارے مسائل، مسائل نہیں؟ تحصیل دوسلی کے عوام یہ واضح مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر موبائل نیٹ ورک کی سہولت فراہم کی جائے اور اس مسئلے کو محض فائلوں اور بیانات تک محدود نہ رکھا جائے۔ اب خاموشی نہیں، اب سوال ہے، اور جواب دینا ہوگا۔

2K·v3.0-20250812

Related Models
3d model: baby girl in a dress with bow pacifier and bubble wand3d model: tooth with enamel texture and cracking variations3d model: sci fi eye prop with layered metallic fins and gold iris on a stand3d model: werewolf creature with gray fur and wounds bloodied claws in a damp a3d model: decorated elephant with ornate red gold cloth gold tusks and jewelry3d model: white high rise office building with grid like windows and rooftop uti3d model: military soldier wearing tactical vest helmet and gear olive green3d model: R 7 combat robot heavy weathered mech with tracked legs and blue eyes3d model: outdoor HVAC condenser unit with louvered grille and gray metal housin