3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780555114
06-04 06:40
Model Name
پرانا لکڑی کا گھر 3d ماڈل
Tags
architecture
rendering
realistic
Prompt
رات کے 12 بجے تھے... گھنا جنگل... پرانا لکڑی کا گھر... ٹھک ٹھک ٹھک! دروازہ زور سے کھٹکھٹایا گیا۔ عائشہ: "ک ک کون ہے؟" ڈرتی ہوئی دروازے کی طرف بڑھی... دروازہ کھولا... باہر... گہرا اندھیرا... کوئی نہیں۔ دھڑام! دروازہ خود بخود بند... تالا لگ گیا۔ عائشہ مڑی... سانس رک گئی۔ کمرے کے کونے میں... کالا سایہ کھڑا تھا۔ سایہ: "تم نے دروازہ کیوں کھولا عائشہ؟" "3 سال پہلے... اسی رات... تمہارے ابو نے مجھے اس گھر میں زندہ جلا دیا تھا" "آج میں بدلہ لینے آیا ہوں" ٹھک ٹھک ٹھک! باہر سے آواز: "عائشہ بیٹا... دروازہ کھولو... میں امی ہوں" لیکن... امی تو 2 سال پہلے مر چکی تھیں...
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!