3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
hamadshoaibm
02-26 07:08
Model Name
جنگلی جانوروں کا 3d ماڈل
Tags
animation
animation cartoon
cartoon
creatures animals
creatures animals animation
creatures animals animation cartoon
creatures animals cartoon
egret
faun
Prompt
سچی دوستی اور لالچ ایک جنگل میں ایک چوہا اور مینڈک گہرے دوست تھے۔ ایک دن مینڈک کے دل میں لالچ آیا کہ وہ چوہے کو پانی کی سیر کرائے، حالانکہ چوہا تیرنا نہیں جانتا تھا۔ مینڈک نے ایک رسی سے اپنا اور چوہے کا پاؤں آپس میں باندھ لیا۔ جیسے ہی مینڈک تالاب میں کودا، چوہا ڈوبنے لگا اور تڑپنے لگا۔ اسی دوران ایک عقاب کی نظر اوپر سے چوہے پر پڑی۔ عقاب نے جھپٹا مارا اور چوہے کو اٹھا لیا۔ چونکہ مینڈک کا پاؤں چوہے سے بندھا ہوا تھا، اس لیے عقاب کے ساتھ مینڈک بھی ہوا میں اڑنے لگا۔ مینڈک اپنی ہی چال میں پھنس گیا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ نتیجہ: دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود اس میں گرتا ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!