3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1782036251
06-21 10:05
Model Name
3d ماڈل ماں بچہ
Tags
character
rendering
realistic
Prompt
# سیاہ اور سفید ایک ماں کے دو بچے تھے۔ ایک کا رنگ بہت گورا تھا اور دوسرے کا رنگ سانولا (کالا) تھا۔ ماں اپنے گورے بچے سے بہت محبت کرتی تھی، لیکن نہ جانے کیوں وہ سانولے بچے کو زیادہ پسند نہیں کرتی تھی۔ سانولا بچہ اکثر اپنی ماں کی آنکھوں میں محبت تلاش کرتا، مگر اسے ہمیشہ بے رخی ملتی۔ جب دونوں بچے کھیلتے، تو ماں گورے بچے کو گلے لگاتی، اس کے لیے اچھے کپڑے لاتی اور اس کی ہر خواہش پوری کرتی۔ دوسری طرف سانولا بچہ خاموشی سے ایک کونے میں بیٹھ جاتا اور دل ہی دل میں سوچتا: "کیا میں ماں کا بیٹا نہیں ہوں؟ کیا صرف میرا رنگ مختلف ہونے کی وجہ سے ماں مجھ سے محبت نہیں کرتی؟" وقت گزرتا گیا۔ ایک دن ماں شدید بیمار ہوگئی۔ گورا بیٹا اپنے دوستوں اور مصروفیات میں لگ گیا، جبکہ سانولا بیٹا دن رات ماں کی خدمت کرتا رہا۔ وہ راتوں کو جاگتا، دوائیاں دیتا، کھانا بناتا اور ہر لمحہ ماں کے پاس رہتا۔ ایک رات ماں کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ اس کا سانولا بیٹا کرسی پر بیٹھے بیٹھے سو گیا ہے۔ اس کے ہاتھ میں ماں کی دوا تھی اور چہرے پر تھکن صاف نظر آرہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ اس نے پہلی بار محسوس کیا کہ جس
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!