3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780313902
06-01 11:39
Model Name
education poster 3d model
Tags
props
rendering
realistic
Prompt
طالب علم 1: یار! میٹرک کی چھٹیاں تو بہت لمبی ہیں، کیا ارادہ ہے؟ کیسے گزارو گے؟ طالب علم 2: میرا تو دل ہے کہ اپنی انگلش اور کمپیوٹر دونوں بہتر کروں۔ طالب علم 1: وہ کیسے؟ طالب علم 2: Asian Group of Colleges کی بہترین آفر سے، جو خاص طور پر لڑکوں کے لیے ہے۔ طالب علم 1: وہ کیا؟ طالب علم 2: Computer Plus Spoken English Course، وہ بھی ایک ہی فیس میں دونوں کورسز! طالب علم 1: واہ! یہ تو بہت زبردست آفر ہے لڑکوں کے لیے۔ طالب علم 2: بالکل! میں تو کل ہی ایڈمیشن لینے جا رہا ہوں۔ طالب علم 1: اچھا! ایڈریس نوٹ کروا دو۔ طالب علم 2: Asian Group of Colleges, Katchari Road, Dadyal, Azad Kashmir رابطہ: 03456945364 03425003426 Narrator: اس گرمیوں کی چھٹیوں کو بنائیں کامیابی کی طرف پہلا قدم۔ آج ہی داخلہ لیں!
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!