3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780414004
06-02 15:29
Model Name
غدیر صحرا 3d ماڈل
Tags
nature & environment
rendering
realistic
Prompt
عنوان: غدیر — ایک ابدی پیغام Voice Over: تپتے صحرا میں ایک قافلہ رکا... ہزاروں نگاہیں ایک ہی سمت متوجہ تھیں۔ پھر وہ لمحہ آیا جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا۔ رسولِ خداؐ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کیا اور اعلان فرمایا: "جس کا میں مولا ہوں، اُس کا علیؑ مولا ہے۔" یہ صرف ایک اعلان نہیں تھا، یہ حق کی پہچان، وفا کی ضمانت، اور ولایت کا ابدی پیغام تھا۔ آج بھی غدیر دلوں میں زندہ ہے، اور محبتِ علیؑ ایمان کی خوشبو بن کر مہکتی ہے۔ عیدِ غدیر مبارک۔ 💚
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!