3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780422000
06-02 17:40
Model Name
مائنکرافٹ 3d ماڈل کردار
Tags
character
game asset
voxel
Prompt
میں اور میرا دوست علی ایک رات Minecraft کھیل رہے تھے۔ ہم نے نیا survival world بنایا تھا۔ شروع میں سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ ہم نے لکڑی جمع کی، ایک چھوٹا سا گھر بنایا اور کان کنی شروع کر دی۔ رات کے وقت جب ہم اپنے گھر میں بیٹھے تھے، مجھے دور ایک عجیب سا کھلاڑی نظر آیا۔ اس کا نام نظر نہیں آ رہا تھا۔ میں نے سوچا شاید کوئی glitch ہے۔ لیکن جب میں اس کے قریب گیا تو وہ اچانک غائب ہو گیا۔ اگلے دن ہم کان میں گئے۔ وہاں ہمیں پتھروں پر عجیب نشان بنے ہوئے ملے۔ یہ نشان کسی کھلاڑی نے بنائے ہوئے لگ رہے تھے، لیکن ہم دونوں کے علاوہ اس دنیا میں کوئی نہیں تھا۔ علی نے مذاق میں کہا، "شاید Herobrine واپس آ گیا ہے۔" ہم دونوں ہنس پڑے، لیکن میرے دل میں عجیب سا خوف پیدا ہو گیا۔ اس رات بارش شروع ہو گئی۔ بجلی چمک رہی تھی اور آسمان تاریک تھا۔ اچانک ہمارے گھر کا دروازہ خود بخود کھل گیا۔ میں نے باہر دیکھا تو وہی پراسرار کھلاڑی کھڑا تھا۔ اس کی آنکھیں سفید تھیں اور وہ بالکل حرکت نہیں کر رہا تھا۔ میں نے تلوار نکالی اور اس کی طرف دوڑا، لیکن جیسے ہی میں قریب پہنچا، وہ غائب ہو گیا۔ اسی لمحے میرے پیچھے سے ایک خوفناک آواز آ
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!