
بچہ 3d ماڈل
bimbocharactercharacter realisticcharacter renderingcharacter rendering realisticcrying babyenfantmommyrealisticrenderingrendering realisticun bebe
Prompt
ننھا سا بیبی زوہان اپنے ننھے ہاتھوں سے کھلونے پکڑے بیٹھا تھا۔ اچانک اس نے اپنی میٹھی سی آواز میں پہلی بار کہا: "زوہان!" گھر والے خوشی سے جھوم اٹھے، ماں کے آنسو خوشی کے آنسو بن گئے، اور نانا زور سے ہنس پڑا۔ وہ لمحہ جیسے وقت تھم گیا، صرف زوہان کی پہلی بات کی خوشبو سے گھر مہک گیا۔
2K·v3.0-20250812
Related Models









