
پاکستانی گاؤں 3d ماڈل
architecturearchitecture realisticarchitecture renderingarchitecture rendering realisticda vilapakistanirealisticrenderingrendering realistic
Prompt
*پرومپٹ:* _"یک صبحِ بستی، پاکستان۔ کیمرہ ایک معمولی سے گاؤں کی گلیوں میں چلتا ہے جہاں لوگ روزمرہ زندگی میں مصروف ہیں۔ ایک بوڑھا شخص مسجد سے اذان کی آواز سن کر نماز کے لیے جا رہا ہے، کچھ بچے اسکول کی طرف دوڑ رہے ہیں، اور ایک عورت گھر کے باہر چولہے پر چائے بنا رہی ہے۔ دور پہاڑوں پر سورج طلوع ہو رہا ہے، اور ہوا میں چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو ہے۔ رئلسٹک سٹائل میں 1-2 منٹ کی ویڈیو بنائیں۔"_ 🌅
4K·PBR·v3.1-20260211
Related Models









