3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780333100
06-01 17:00
Model Name
بچہ پیسے والا 3d ماڈل
Tags
character
animation
stylized
Prompt
پکسر اسٹائل اسلامی بچوں کی اینیمیشن، وہی 9 سالہ بچہ علی (کردار مکمل ایک جیسا رہے): گول چہرہ، بڑی بھوری آنکھیں، سفید ٹوپی، ہلکا نیلا شلوار قمیض، سادہ سینڈل۔ بارش کے بعد والی گلی میں ہاتھ میں پیسے پکڑے کھڑا ہے، چہرے پر سوچ اور الجھن کے تاثرات۔ قریب ایک چھوٹی سی سادہ دکان، اسلامی ماحول، نرم دھوپ بادلوں کے درمیان سے آ رہی ہو۔ کیمرہ درمیانی فاصلے سے علی کے چہرے اور ہاتھوں پر فوکس کرے۔ ماحول نرم، جذباتی اور بچوں کے لیے محفوظ ہو۔ موشن پرامپٹ: علی ہاتھ میں پیسے پکڑ کر اِدھر اُدھر دیکھتا ہے، پھر رک کر سوچنے لگتا ہے۔ کیمرہ آہستہ آہستہ علی کے چہرے کی طرف قریب آئے۔ ہلکی ہوا اور پرسکون ماحول برقرار رہے۔ ڈائیلاگ (اردو): علی (سوچتے ہوئے): “یہ کسی کے ہوں گے… لیکن میں کیا کروں؟” جذباتی کیفیت: الجھن، سوچ، ایمانداری کی کشمکش
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!