3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780449757
06-03 01:25
Model Name
پسر میمون مدل سه بعدی
Tags
character
game asset
cartoon
Prompt
یک غریب لڑکا اپنے پیارے بندر کے ساتھ بازار میں گھوم رہا ہے۔ دونوں ہنستے کھیلتے ہیں اور بہت خوش نظر آتے ہیں۔ سین 2: اچانک ہجوم بڑھ جاتا ہے۔ لڑکا ادھر اُدھر دیکھتا ہے تو بندر غائب ہو چکا ہوتا ہے۔ اس کے چہرے پر پریشانی چھا جاتی ہے۔ سین 3: لڑکا گلیوں اور بازار میں اپنے بندر کو ڈھونڈتا پھرتا ہے۔ وہ ہر جگہ آوازیں دیتا ہے لیکن بندر نہیں ملتا۔ سین 4: تھک ہار کر لڑکا ایک بینچ پر بیٹھ جاتا ہے۔ اس کی آنکھوں میں آنسو ہیں اور اسے اپنے بندر کے ساتھ گزارے ہوئے خوشگوار لمحے یاد آتے ہیں۔ سین 5: اچانک بندر دوڑتا ہوا واپس آتا ہے اور لڑکے کے گلے لگ جاتا ہے۔ لڑکا خوشی سے رونے لگتا ہے، اور دونوں دوبارہ ایک ساتھ گھر کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!