
ہوٹل منظر 3d ماڈل
animationanimation cartooncartooncharactercharacter animationcharacter animation cartooncharacter cartoonde policiaspeech
Prompt
0–5 سیکنڈ: (ہوٹل کا منظر) نریٹر: “ایک ہوٹل پر چار خاص لوگ کھانا کھا رہے تھے…” 5–12 سیکنڈ: اسکرین پر نام آتے ہیں: پولیس، وکیل، مولوی، سیاستدان 12–18 سیکنڈ: ویٹر بل لاتا ہے ویٹر: “جناب، بل دے دیں” 18–25 سیکنڈ: پولیس: “معاملہ دیکھ لیتے ہیں” وکیل: “قانونی نوٹس بھیج دوں گا” مولوی: “ثواب سمجھ کر معاف کر دو” سیاستدان: “یہ عوام کے لیے ہے” 25–30 سیکنڈ: نریٹر (ہنستے ہوئے): “اور بل؟ ہوٹل والے نے خود ادا کر دیا!” 😆
4K·PBR·v3.0-20250812
Related Models









