3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780638338
06-05 05:47
Model Name
سوتا ہوا بچہ 3d ماڈل
Tags
character
game asset
stylized
Prompt
15 سال کا بچہ ایک جھونپڑے کے باہر پڑی چارپائی پر سو رہا ہوتا ہے۔ اتنے میں ایک عورت وہاں آتی ہے اور غصے سے کہتی ہے: "اُٹھ جا نالائق! سورج سر پر آ گیا ہے، اور تو ابھی تک سو رہا ہے!" لڑکا آنکھیں ملتے ہوئے اٹھتا ہے اور آہستہ سے کہتا ہے: "امّاں، رات بھر لکڑیاں چنتا رہا تھا، اس لیے تھکا ہوا تھا۔" عورت کا غصہ کچھ کم ہو جاتا ہے۔ وہ کہتی ہے: "بیٹا، محنت اچھی بات ہے، مگر ذمہ داری بھی ضروری ہے۔ جا، منہ ہاتھ دھو لے، پھر بازار سے آٹا لے آ۔" لڑکا فوراً چارپائی سے اٹھتا ہے اور مسکراتے ہوئے کہتا ہے: "ٹھیک ہے امّاں، ابھی جاتا ہوں۔" یہ کہہ کر وہ جھونپڑی کے اندر جاتا ہے اور نئے دن کی شروعات کرتا ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!