3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779824727
05-27 07:49
Model Name
بچوں کا کارٹون 3d ماڈل
Tags
character
game asset
stylized
Prompt
Narrator: “ایک وقت کی بات ہے… بادام اور پستہ بہت اچھے دوست تھے۔ وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہتے تھے۔” بادام: “پستہ! تم میرے سب سے اچھے دوست ہو!” پستہ: “اور تم بھی میرے بھائی جیسے ہو!” 🎵 Scene 2 — کاجو کی انٹری 📷 [کاجو اسٹائل سے آتا ہے] 🎙️ Narrator: “پھر ایک دن ان کی زندگی میں کاجو آیا… وہ بہت چالاک تھا۔” کاجو: “پستہ! تم بادام کے ساتھ کیوں رہتے ہو؟ میرے ساتھ آؤ، مزے کریں گے!” پستہ: “واقعی؟ ٹھیک ہے!” 🎵 Scene 3 — دوستی ٹوٹ گئی 📷 [بادام اکیلا کھڑا اداس] 🎙️ Narrator: “آہستہ آہستہ پستہ نے بادام کو چھوڑ دیا۔ بادام اور اس کا بیٹا اکیلے رہ گئے۔” بادام: “میرا دوست مجھے چھوڑ کر چلا گیا…” 🎵 Scene 4 — محنت 📷 [بادام کام کر رہا ہے] 🎙️ Narrator: “لیکن بادام نے ہمت نہیں ہاری۔ اس نے دن رات محنت کی۔” بادام: “میں ایک دن کامیاب بن کر دکھاؤں گا!” 🎵 Scene 5 — کامیابی 📷 [بڑی گاڑی اور خوبصورت گھر] 🎙️ Narrator: “کچھ سال بعد بادام نے اپنا گھر اور بڑی گاڑی خرید لی۔” بادام کا بیٹا: “ابو! ہم کامیاب ہوگئے!” بادام: “یہ سب محنت کا نتیجہ ہے!”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!