
گاؤں کا 3d ماڈل
christmas villageda vilagame assetgame asset stylizednature environmentnature environment game assetnature environment game asset stylizednature environment stylizedstylized
Prompt
says: ۔ گاؤں کے حالات اور واقعات ہوں، ٹھیک ہے؟ وہ گاؤں پہ بنا ہوا ہو جس میں پرانے گھر ہوں، بوڑھے آدمی ہوں، ٹھیک ہے؟ چوک میں ایک بڑا پودا ہو، درخت برگد اس کے نیچے بچے بوڑھے بیٹھے ہوئے ہوں، لوگوں پانی کے لیے کنوؤں پہ لینے آتے جاتے ہوں، تو جانور عام بازاروں میں بندھے ہوئے ہوں، ٹھیک ہے؟ وہ جو پرانا ماحول ہے نا وہ بھی اور ایک دو گھر میں پرانے ٹی وی پڑے ہوں، لوگ دیکھتے ہوں، لگے ہوئے ہوں، ٹھیک ہے؟ آپس میں بھائی چارے کا رشتہ ہو، ایسا ایک پمفلٹ تیار کر دیں جس سے نا پانچ چھ منٹ کی مووی بنادیں
2K·v3.0-20250812
Related Models









