3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780409078
06-08 13:21
Model Name
مدرسہ بچوں کی 3d ماڈل
Tags
character
animation
cartoon
Prompt
SCENE 1 - صبح کی اذان* انس 6 سال کا ہے۔ فجر کی اذان ہو رہی ہے۔ ماں نے اسے پیار سے جگایا۔ "بیٹا اٹھو، آج مدرسے کا پہلا دن ہے"۔ انس نے آنکھیں ملتے ہوئے ماں کو دیکھا۔ *SCENE 2 - نئے کپڑے* ماں نے انس کو سفید کرتا شلوار اور ٹوپی پہنائی۔ چھوٹا سا قرآن پاک کا بیگ کندھے پر لٹکایا۔ انس آئینے میں خود کو دیکھ کر مسکرا دیا۔ *SCENE 3 - گھر سے نکلنا* ماں نے انس کا ہاتھ پکڑا۔ گلی کے کونے پر مدرسہ تھا۔ راستے میں دوسرے بچے بھی کتابیں لیے جا رہے تھے۔ سب نئے لگ رہے تھے۔ *SCENE 4 - مدرسے کا دروازہ* لکڑی کا بڑا دروازہ۔ اندر سے بچوں کی تلاوت کی آواز آ رہی تھی۔ انس نے ماں کی انگلی زور سے پکڑ لی۔ ڈر گیا تھا۔ *SCENE 5 - استاد سے ملاقات* استاد جی سفید داڑھی والے تھے۔ مسکرا کر انس کے سر پر ہاتھ رکھا۔ "ماشاءاللہ، یہ ہے ہمارا نیا شاگرد"۔ انس شرما گیا۔ *SCENE 6 - پہلی نشست* لکڑی کے تخت پر انس کو جگہ ملی۔ سامنے "الف" لکھا ہوا تھا۔ انس نے انگلی سے ہوا میں الف بنایا۔ استاد جی نے شاباش دی۔ *SCENE 7 - وقفہ* بچے صحن میں کھیل رہے تھے۔ انس ایک کونے میں کھڑا تھا۔ ایک بچہ آیا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کہا "چلو کھیلی
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!