3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Creator Program
Sign up/Log in
View Plans
DCC Bridge
pearljee605
10-18 17:12
Model Name
جنگلی پرندہ 3d ماڈل
Tags
creatures animals
creatures animals rendering
creatures animals rendering stylized
creatures animals stylized
firebird
forest
rendering
rendering stylized
stylized
wildcat
woodpecker
Prompt
ایک گھنے جنگل میں ایک ننھی سی چڑیا رہتی تھی۔ اس کا گھونسلہ ایک بڑے درخت کی شاخ پر تھا۔ ایک دن جنگل میں زبردست آگ لگ گئی۔ سب جانور اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنے لگے۔ چڑیا نے دیکھا کہ آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ وہ بھی ڈر گئی، مگر پھر اس نے کچھ سوچا۔ وہ اڑ کر ندی کے کنارے گئی، اپنی چونچ میں تھوڑا سا پانی لیا، اور واپس آ کر آگ پر ڈال دیا۔ جنگل کے بڑے جانور ہنسنے لگے۔ ہاتھی نے کہا، "اے ننھی چڑیا! تمہارے اس قطرے سے کیا ہوگا؟" چڑیا مسکرا کر بولی، "شاید میرے پانی سے آگ نہ بجھے، مگر جب کوئی پوچھے گا کہ آگ لگی تھی، تو میں یہ نہیں کہوں گی کہ میں چپ رہی تھی۔" یہ کہہ کر وہ بار بار پانی لانے لگی۔ آہستہ آہستہ دوسرے جانوروں کو بھی شرم آئی، اور سب نے مل کر آگ بجھا دی۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!